نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حافظ الاسد سے ایک بار پوچھا گیا کہ آپ ایران کی اتنی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ آج ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی مدد کر رہے ہیں ایک دن ایسا آئے گا ہمارے ساتھ صرف ایران کے بھائی ہی کھڑے نظر آئیں گے۔
شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے کہا کہ ہم اپنے ...
حافظا الاسد نے رکھی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ دوران شام کی حکومت اور عوام، ایران کے ساتھ تھے۔ ایران کے نائب صدر نے کہا کہ شام کی حکومت کچھ عرصے سے بعض علاقائی اور عرب حکومتوں کے اشتعال انگيز اقدامات کی وجہ سے دہشت گردی کا سامنا کر رہی ہے جس کا نتیجہ تشدد اور قتل ع ...
حافظ الاسد کی حکومت کے خلاف اسرائیل اور عرب ممالک کی مخفی جنگ کے زمانے میں تیار کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ممکنہ طور پر شام کی حکومت سرنگونی کے قریب ہے۔ سی آئی نے انے 24 صفحات پر مشتمل اپنی رپورٹ تیار کی تھی جس کا عنوان تھا شام : بڑی سیاسی تبدیلیوں کے دھانے پر۔ اس رپورٹ کو امریکا کے موجودہ صدر رون ...